A collection of zikr (words of remembrance of Allah) to be recited every morning and evening. All the major Islamic Azkar & Duas contains for daily life, With The Ref. By "Quran and Hadith",
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا "سجدہ میں اعتدال رکھو، اور تم میں سے کوئی بھی اپنے بازو کتے کی طرح زمین پر نہ پھیلائے." (صحیح بخاری: 822)
حضرت ابو سلیمان بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ نماز ایسے پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو. (صحیح بخاری: 6008)
1 comments:

Post a Comment